Recent Updates
  • میرا دل کر رہا ہے میں ایک کتاب لکھوں

    جس کا عنوان "عورت"ہو میں اس کا صبر بھی لکھوں،

    اس کا کرب بھی لکھوں،میں اس کی آہ بھی لکھوں اور اس پہ واہ بھی لکھوں

    اسکی ذات پہ اُٹھتے وہ الفاظ لکھوں جسے سن کر وہ کبھی روو دیتی ہے😢
    اور کبھی چپ چاپ سہہ جاتی ہے ،💔😔🥀

    🌹 🌹
    میرا دل کر رہا ہے میں ایک کتاب لکھوں✍️ جس کا عنوان "عورت"ہو میں اس کا صبر بھی لکھوں،✍️ اس کا کرب بھی لکھوں،✍️میں اس کی آہ بھی لکھوں اور اس پہ واہ بھی لکھوں ✍️ اسکی ذات پہ اُٹھتے وہ الفاظ لکھوں ✍️جسے سن کر وہ کبھی روو دیتی ہے😢 اور کبھی چپ چاپ سہہ جاتی ہے ،💔✍️😔🥀 🌹❤️ ❤️🌹
    Like
    Love
    5
    2 Comments 0 Shares 605 Views 0 Reviews
  • *قابل رشک ہے وہ محبت جس میں تم کسی ایسے کو پا لو جو تمہارے ایمان کو مضبوطی بخشےاور تمھیں صالح بنا دے... !!*
    *اور یہاں دنیا میں تمہاری مدد کرے تا کہ جنّت میں بھی تمہاری ہمسفری پا سکے-----''🖇️🥹*
    *قابل رشک ہے وہ محبت جس میں تم کسی ایسے کو پا لو جو تمہارے ایمان کو مضبوطی بخشےاور تمھیں صالح بنا دے... !!* *اور یہاں دنیا میں تمہاری مدد کرے تا کہ جنّت میں بھی تمہاری ہمسفری پا سکے-----''🖇️♥️🥹*
    Like
    Love
    Wow
    5
    2 Comments 0 Shares 620 Views 0 Reviews
  • صبح ہوتی ہے ، شام ہوتی ہے،
    یوں ہی زندگی تمام ہوتی ہے ،

    ہم نفس کے شکنجے میں جکڑے اور انجام سے اجنبی ہو کر دنیا میں مست ہیں، "سامان سو برس کا ہے پل بھر کی خبر نہیں" حقیقت یہی ہے کہ زندگی کے شجر پر وقت کی کلہاڑی کی کاری ضربیں مسلسل برس رہی ہوں۔

    "نجانے کس موڑ پر زندگی کی شام ہو جائے" ، مگر افسوس!! ہم ظالم بن کر غفلت کی چادر اوڑھے اس مسافر گاہ کو اپنا مسکن بنا بیٹھے ہیں...!!🌹🌹
    صبح ہوتی ہے ، شام ہوتی ہے، یوں ہی زندگی تمام ہوتی ہے ، ہم نفس کے شکنجے میں جکڑے اور انجام سے اجنبی ہو کر دنیا میں مست ہیں، "سامان سو برس کا ہے پل بھر کی خبر نہیں" حقیقت یہی ہے کہ زندگی کے شجر پر وقت کی کلہاڑی کی کاری ضربیں مسلسل برس رہی ہوں۔ "نجانے کس موڑ پر زندگی کی شام ہو جائے" ، مگر افسوس!! ہم ظالم بن کر غفلت کی چادر اوڑھے اس مسافر گاہ کو اپنا مسکن بنا بیٹھے ہیں...!!🌹♥️🌹
    Like
    Love
    Wow
    5
    2 Comments 0 Shares 548 Views 0 Reviews
  • Don't trust to much that can hurt you so much .
    Don't trust to much that can hurt you so much .
    Like
    Love
    3
    3 Comments 0 Shares 554 Views 0 Reviews
  • Love
    Like
    5
    3 Comments 0 Shares 543 Views 0 Reviews
More Stories