*دنیا کا سب سے زیادہ خوشحال آدمی بننا چاہتے ہیں تو*
ان باتوں پر عمل کریں
1- اپنے دن کی شروعات نماز فجر اور صبح کے اذکار سے کیجئے تاکہ آپ فلاح و کامرانی سے سرفراز ہو سکیں۔
2- برابر استغفار کرتے رہیں تاکہ شیطان آپ سے مکمل مایوس ہو جائے۔
3- دعا کرنا کبھی نہ چھوڑیں کیونکہ یہی نجات رات کا راستہ ہے۔
4- یاد رکھئے آپ کی زبان سے نکلنے والے ہر ہر لفظ کو فرشتے لکھ رہے ہیں۔
5- ہمیشہ اچھی امید رکھیں اگرچہ آپ کتنے ہی مشکل حالات سے دوچار ہوں۔
6- انگلیوں کی خوبصورتی اس کے ذریعے تسبیح کرنے میں ہے۔
7- جب غموں کا ہجوم ہو اور مشکلات کی آمد ہو تو لا الہ الا اللہ پڑھیں ۔
8- غریبوں اور مسکینوں پر خرچ کرکے ان سے دعائیں اور محبتیں حاصل کریں۔
9-کچھ بولنے سے پہلے سوچیں کیونکہ الفاظ بھی قاتل ہوتے ہیں۔
10- مظلوم کی بددعا اور محروم کے آنسو سے بچو۔
11- اخبار و جرائد کا مطالعہ کرنے سے پہلے قرآن کی تلاوت کریں۔
12- آپ خود اپنے گھر والوں کو صحیح راستے پر رکھنے کا ذریعہ بنیں۔
13- اپنے نفس کو نیکی پر آمادہ کرنے کی کوشش کریں کیونکہ نفس انسان کو برائیوں کی طرف لے جاتا ہے۔
14- اپنے والدین کو عزت و احترام دے کر رب کی خوشنودی حاصل کریں۔
15- آپ کے پرانے کپڑے غریبوں کے لئے نئے ہیں۔
16- غصہ نہ کریں زندگی بہت مختصر ہے۔
17- یاد رکھو تمہارے ساتھ وہ ذات ہے جو سب سے زیادہ غنی اور طاقتور ہے۔
18- گناہ کی وجہ سے دعا کرنا بند مت کرو۔
19- مشکلات و مصائب میں نماز بہترین معاون و مددگار ہوتی ہے۔
20- پر سکون زندگی گزارنا چاہتے ہو تو بدگمانیوں سے بچو۔
21- ہر مصیبت اور بلا کی جڑ اللہ سے منہ موڑنا ہے اس لیے اللہ کی طرف رجوع کرو۔
22- ایسی نماز پڑھو جو تمہیں تمہارے قبر میں کام آئے۔
23- جب تم کسی کو غیبت کرتے ہوئے سنو تو اس سے کہو کہ اللہ سے ڈرو۔
24- "سورت تبارک الذی" پابندی سے پڑھا کرو کیونکہ یہ نجات دینے والی سورۃ ہے۔
25- محروم وہ ہے جو خشوع و خضوع والی نماز اور آنسو بہانے والی آنکھ سے محروم ہو۔
26- بھولے بھالے ایمان والوں کو تکلیف مت دو۔
27- ساری محبت اللہ اور اس کے رسول کے لیے کرو۔
28- جو تمہاری غیبت کرے اسے معاف کردو کیونکہ اس نے تمہیں مفت میں اپنی نیکیاں دے دی ہیں ۔
29- نماز ، تلاوت اور ذکر و اذکار گلے کا خوبصورت ہار ہیں۔
30- اگر رات کی تاریکی ختم ہوگی تو تکلیف بھی عنقریب دور ہوگی، بحران بھی