یا اللہ ! کائنات کے سارے کام تیرے کُن فیکون کے منتظر ہیں
یا رب رحیم! جتنے بھی لوگ مشکل میں ہیں ان کے لیے آسانی فرما دیجیے پریشان حالوں کی پریشانیاں ختم کر کے ان کے لیے خوشیوں کا سماں کر دیجیے سب کے بگڑے کام سنوار دیجئیے۔
آمین یارب العالمین 🌺
یا اللہ ! کائنات کے سارے کام تیرے کُن فیکون کے منتظر ہیں یا رب رحیم! جتنے بھی لوگ مشکل میں ہیں ان کے لیے آسانی فرما دیجیے پریشان حالوں کی پریشانیاں ختم کر کے ان کے لیے خوشیوں کا سماں کر دیجیے سب کے بگڑے کام سنوار دیجئیے۔ آمین یارب العالمین 🌺
Love
Like
6
4 Commenti 0 condivisioni 419 Views 0 Anteprima