میرا دل کر رہا ہے میں ایک کتاب لکھوں

جس کا عنوان "عورت"ہو میں اس کا صبر بھی لکھوں،

اس کا کرب بھی لکھوں،میں اس کی آہ بھی لکھوں اور اس پہ واہ بھی لکھوں

اسکی ذات پہ اُٹھتے وہ الفاظ لکھوں جسے سن کر وہ کبھی روو دیتی ہے😢
اور کبھی چپ چاپ سہہ جاتی ہے ،💔😔🥀

🌹 🌹
میرا دل کر رہا ہے میں ایک کتاب لکھوں✍️ جس کا عنوان "عورت"ہو میں اس کا صبر بھی لکھوں،✍️ اس کا کرب بھی لکھوں،✍️میں اس کی آہ بھی لکھوں اور اس پہ واہ بھی لکھوں ✍️ اسکی ذات پہ اُٹھتے وہ الفاظ لکھوں ✍️جسے سن کر وہ کبھی روو دیتی ہے😢 اور کبھی چپ چاپ سہہ جاتی ہے ،💔✍️😔🥀 🌹❤️ ❤️🌹
Like
Love
5
2 Commentarii 0 Distribuiri 617 Views 0 previzualizare